: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) ایئر انڈیا کی ایک ایئر ہوسٹس نے سینئر افسر پر کام کی جگہ پر جنسی استحصال کا الزام لگایا ہے.اس معاملے میں مرکزی شہری ہوابازی کے وزیر سریش پربھو اور وزیر اعظم نریندر مودی سے تحریری شکایت کی ہے جواب میں سریش پربھو نے ٹیوٹ کرکے کہا کہ انہیں ایئر انڈیا کے سی ایم ڈی کو فوری اس معاملے کو دیکھنے کو کہا ہے، اگر ضرورت پڑے تو ایک
اور کمیٹی بنائے جائے گی، ایئر ہوسٹس نے اپنے خط میں انصاف کی مانگ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ جب ائیر انڈیا نے اس معاملے کو سنجیدگی سے نہیں لیا تو تب اسے ملک اعلی ترین حکام کے سامنے اس معاملے کو رکھنا پڑا.
Suresh Prabhu
✔
@sureshpprabhu
Asked @airindiain CMD to immediately address this issue. If necessary, will appoint another committee