the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) ایئر چیف مارشل وی آر چودھری کے آج سبکدوش ہونے کے بعد ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے ایئر فورس کے نئے سربراہ کے طور پر چارج سنبھال لیا۔
فضائیہ کے مطابق ائیر چیف مارشل چودھری نے ائیر فورس ہیڈ کوارٹرز میں ائیر چیف مارشل مسٹر سنگھ کو ائیر فورس کے سربراہ کی حیثیت سے تین سالہ میعاد مکمل ہونے پر ائیر فورس کی کمان سونپ دی۔
ایئر چیف



مارشل چودھری نے صبح نیشنل وار میموریل کا دورہ کیا اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے بعد انہیں ایئر فورس ہیڈ کوارٹر وایو سینا بھون میں گارڈ آف آنر دیا گیا۔ انہوں نے فضائیہ کے نئے سر براہ ایئر چیف مارشل سنگھ کو چارج سونپ دیا۔ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ فروری 2023 سے فضائیہ کے نائب سر براہ کی ذمہ داریاں سنبھال رہے تھے۔ اس موقع پر فضائیہ کے کئی سینئر افسران بھی موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.