the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 4 ستمبر (ذرائع) آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) 17 ستمبر کو قومی یکجہتی کے دن کے طور پر حیدرآباد میں بائیک ریلی اور جلسہ عام کے ساتھ منائے گی، پارٹی کے صدر اسد الدین اویسی نے پیر کو ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔
ستمبر 17 سابقہ حیدرآباد ریاست کے انڈین



یونین کے ساتھ انضمام کا دن ہے۔ حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ بائک ریلی درگاہ یوسفین، نامپلی سے شروع ہوگی اور ہاکی گراؤنڈ، مصاحب ٹینک پر اختتام پذیر ہوگی، جہاں جلسہ عام منعقد ہوگا۔ ایم آئی ایم فلور لیڈر اکبر الدین اویسی اور پارٹی کے قانون ساز اس ریلی میں شرکت کریں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.