حیدرآباد8ستمبر(یواین آئی)مجلس نے تلنگانہ اسمبلی کی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔
پی وی نرسمہا راو کو بھارت رتن دینے کامطالبہ کرتے ہوئے قرارداد تلنگانہ اسمبلی میں پیش
کی گئی۔
وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے یہ قرارداد پیش کی۔
پی وی کو بھارت رتن دینے کے تجویز کی مخالفت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مجلس پارٹی کے اراکین اسمبلی سے واک آوٹ کر گئے-