the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
چھترپتی سنبھاجی نگر ، 13 نومبر (یو این آئی) مہاراشٹر کے اور نگ آباد مشرقی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار امتیاز جلیل نے بدھ کو الزام لگایا کہ ریاست کے 288 اسمبلی حلقوں میں سے صرف اور نگ آباد مشرقی حلقہ میں ہی سازش اور پیسے کی طاقت کا استعمال دیکھا جا رہا ہے۔
سنجے نگر بائیجی پورہ علاقے میں



ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر جلیل نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن نے انہیں پیسے کے زور پر لوک سبھا انتخابات میں شکست دی، لیکن وہ لوگوں کی محبت اور ان کے تئیں اعتماد کو ختم نہیں کر سکے۔
انہوں نے کہا، بی جے پی نے پیسے کی طاقت سے میرے خلاف بہت سے امیدوار کھڑے کیے ہیں ، لیکن آپ کا جوش مجھے جیتنے کا یقین دلاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.