the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
حیدرآباد،31 اکتوبر(ذرائع) مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں مجلس نے اپنے امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کردی ہے، مہاراشٹر کے مانکھرد شیواجی نگر (171) اسمبلی سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار عتیق احمد خان نے پارٹی کارکنوں کے ساتھ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔انہوں



نے اسمبلی کے تمام ووٹروں سے اپیل ہے کہ وہ 20 نومبر کو پتنگ کے نشان پر بٹن دبا کر عتیق احمد خان کو بھاری ووٹوں سے کامیاب بنائیں۔
مہاراشٹر کے ناگپور نارتھ (ایس سی) 57 اسمبلی سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار کیرتی دیپک ڈونگرے نے ایک مجلس کارکن کے ساتھ اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.