: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
پنجی/یکم جنوری(ایجنسی) بیمار چل رہے گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر پچھلے چار مہینوں میں پہلی بار منگل کو نئے سال کے روز آفس پہنچے، 63 سالہ پاریکر pancreatic cancer جیسی
بیماری کی وجہ سے لمبے وقت سے آفس نہیں آپا رہے تھے- انہوں نے پچھلے سال امریکہ اور ممبئی کے نجی ہاسپٹلوں میں علاج کرایا تھا- اس سے پہلے وہ علا ج کے لیے ممبئی جانے سے اگسٹ 2018 کو آفس آئے تھے.