حیدرآبادیکم دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر صحت ہریش راؤ نے کہا کہ ایڈز ہوا اور چھونے سے منتقل نہیں ہو تا۔
انہوں نے کہا کہ
حکومت ایڈز کے مریضوں کامفت علاج کررہی ہے۔
انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس بیماری کے بارے میں عوام میں شعور بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔