حیدرآباد،6 ستمبر(ذرائع) کانگریس نے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی کی سفارشات کے خلاف ایم ایل سی مہیش کمار گوڑ کو تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (ٹی پی سی سی) کا صدر مقرر کیا
ہے۔ فی الحال، چیف منسٹر ٹی پی سی سی صدر کے عہدے پر بھی فائز ہیں۔
سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ اے آئی سی سی نے مہیش کمار گوڑ کی تقرری کے ذریعے ریاستی قیادت کو واضح پیغام بھیجا تھا۔