the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کے پہلے یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سٹی احمد آباد کو ٹائم میگزین کی دنیا کے 50 بہترین مقامات کی فہرست میں شامل ہونے پر ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے جمعرات کو ٹویٹس کی ایک سیریز میں مسٹر شاہ نے کہاکہ "یہ ہر ہندوستانی اور خاص طور پر گجرات کے لوگوں کے لیے بڑے فخر اور خوشی کی بات ہے کہ ہندوستان کا پہلا یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج سٹی،احمد آباد کو اب ٹائم میگزین کے ذریعہ '2022 ورلڈ کے 50 عظیم ترین مقامات‘ کی فہرست میں شامل کیا



گیا ہے۔ میں اس کامیابی پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں۔
ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ "یہ 2001 سے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں گجرات میں عالمی معیار کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر کے لیے رکھی گئی بنیاد کا نتیجہ ہے۔ احمد آباد کا سابرمتی ریور فرنٹ ہو یا سائنس سٹی، مودی جی نے ہمیشہ اگلی نسل کے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور مستقبل کے لیے ہندوستان کو تیار کرنے پر زور دیا ہے۔
واضح رہے کہ یونیسکو نے احمد آباد کو سیاحت کے نقطہ نظر سے دنیا کے 50 بہترین مقامات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.