: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 05 ستمبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے احمد آباد میں ایکا ارینا ٹرانس اسٹیڈیا میں 36 ویں قومی کھیلو ں کے لئے ترانے اور میس کٹ کی نقاب کشائی کی اس موقع پر گجرات کے وزیراعلی
بھوپندر پٹیل اورکھیلوں کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر بھی موجود تھے نقاب کشائی کی تقریب کے موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہاکہ احمدآباد میں جلد ہی دنیا کا سب سے بڑا کھیل شہر تیار کیا جائے گا ۔