the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 25 نومبر(یواین آئی) کانگریس لیڈر احمد پٹیل کی جمعرات کے روز ان کے آبائی گاوں گجرات کے ضلع بھروچ کے پیرامن میں تدفین عمل میں آئیگی ۔
مسٹر پٹیل کا بدھ کی صبح ہریانہ کے گروگرام واقع میدانتا اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا۔ یکم اکتوبر کو کورونا سے متاثر ہونے پر مسٹر پٹیل 15 نومبرسے میدانتا اسپتال میں داخل تھے جہاں آج علی الصبح تین بجے



انہوں نے آخری سانس لی۔
اہل خانہ کے مطابق مسٹرپٹیل کی خواہش تھی کہ ان کے آبائی گاوں ان کے اباور امی کی قبر کے ساتھ ہی دفن کیا جائے۔ مسٹر پٹیل کی خواہش کے مطابق ان کے جسد خاکی کو ان کے آبائی گاوں میں ہی جمعرات کو سپردخاک کیا جائے گا۔
مسٹر پٹیل نے اپنے بیٹے فیصل پٹیل سے اپنی اس خواہش کا اظہارکیا تھا کہ انہیں ان کے والدین کی قبر کے ساتھ ہی دفن کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.