the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی: 25 نومبر (یو این آئی)کانگریس کے سینئر لیڈر، اے آئی سی سی کے خزانچی اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ احمد پٹیل کے انتقال پر شدید صدمے کا اظہار اور انکی موت کو اپنے لیے ایک بڑا نقصان قرار دیتے ہوئے مہاراشٹرا کے سابق کابینی وزیر ڈاکٹر انیس احمد نے کہا کہ میں نے ایک رہنما ، فلاسفر اور بڑے بھائی کو کھو دیا ہے جس کی ساری زندگی کانگریس پارٹی کے لئے وقف



تھی۔
انھوں نے کہا کہ احمد پٹیل نے ممبئی میں 26/11 کے دہشت گردی کے حملوں سے نمٹنے کے لئے فوج بھیجنے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔
انھوں نے کہا کہ جیسے ہی مجھے دہشت گردی کے حملے کے بارے میں اطلاع ملی، میں نے پہل کی اور اس واقعے کو دہلی میں موجود احمد پٹیل کو آگاہ کیا جنہوں نے اس وقت فوری طور پر دہشت گردی کے حملے سے کامیابی سے نمٹنے کے لئے فوج کو ممبئی بھیجنے کا انتظام کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.