the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ/24/جنوری(ایجنسی) اقوام متحدہ کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا کہ عھد تمیمی نے خواہ کچھ بھی کیا ہو، لیکن 16 برس لڑکی کو قید میں رکھنے کے عمل کسی بھی طرح جائز نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔

قیدیوں کے ساتھ عفو درگزر کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی حکام سے 16 برس کمسن فلسطینی جہد کار عھد تمیمی کی فوری رہائی کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ عھدد تمیمی نے 15 دسمبر کو مقبوضہ مغربی کنارے میں دو اسرائیلی فوجیوں کو تھپڑ رسید کیا تھا ۔اس جرم کی



پاداش میں اسرائیلی قابض فوج نے 17 دسمبر کی رات رملہ کے شمال میں نبی صالح گاوں میں واقع عھد تمیمی کے گھر پر چھاپے ماری کے بعد انہیں گرفتار کر لیا تھا۔


' خواہ تمیمی نے کچھ بھی کیا ہو، لیکن 16 برس کی لڑکی کو حراست میں رکھنا کسی بھی طرح درست نہیں ہو سکتا ہے' 
یہ باتیں ایمنسٹی مشرق وسطی اور شمالی افریقہ کے ڈپٹی ڈائرکٹرماجدلینا مغربی نے اپنے درخواست میں کہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ' اسرائیلی حکام عھد تمیمی کو بلا تاخیر رہا کرے'۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Mohammed Awais Says:
Yes Amnesty is doing a good job, she comes under child age, they should release Ahad Tamimi on immediate basis

Comment posted on January 25 2018
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.