the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی، 27 جنوری (یو این آئی) مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے جمعرات کو کہا کہ ہمارا مقصد ایک ہی ہے کہ زراعت کو ترقی یافتہ اور منافع بخش بنایا جائے، پیداوار میں اضافہ ہو اور کسانوں کے معیار زندگی میں تبدیلی آئے، جس کے لیے نئی اقسام کا استعمال بھی ریاستوں کو منصوبہ بند طریقے سے کرنا چاہیے موسم گرما کی مہم کے لیے قومی زرعی کانفرنس مسٹر تومر کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ اس میں جناب تومر نے کہا کہ موسم گرما کی فصلیں نہ صرف اضافی آمدنی فراہم کرتی ہیں بلکہ ربیع سے خریف تک کسانوں کے لیے روزگار کے مواقع بھی پیدا کرتی ہیں اور فصل کاشت کی شدت میں بھی اضافہ ہوتا



ہے ۔ حکومت نے موسم گرما کی فصلوں جیسے دلہن ، تلہن اور غذائیت سے بھرپور اناج کی کاشت کے لیے مختلف پروگراموں کے ذریعے نئے اقدامات کیے ہیں۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ ہمارے ملک میں متنوع جغرافیائی اور موسمی حالات ہیں، جنہیں ذہن میں رکھتے ہوئے موسم گرما کی فصلیں زیادہ سے زیادہ لی جانی چاہئے۔ یہ کسانوں کو کم قیمت اور کم وقت میں اضافی آمدنی دینے والی ہوتی ہیں ، ریاستوں اور کسانوں کے تعاون سے زیادہ فصلوں کے رقبے میں اضافہ ہو رہا ہے۔ کسانوں کے تعاون اور حکومتی کوششوں سے، چاول سمیت زیادہ فصلوں کا رقبہ 2017-18 میں 29.71 لاکھ ہیکٹر سے 2.7 گنا بڑھ کر 2020-21 میں 80.46 لاکھ ہیکٹر ہو گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.