حیدرآباد،29جون(آیجنسی)تلنگانہ کے وزیر تعلیم G. Jagadish Reddy جگدیش ریڈی نے کہا کہ وزیراعلیٰ تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ ریاست میں زراعت اور پینے کیلئے پانی فراہم کرنے کیلئے پڑوسی ریاستوں کے ساتھ مل کر کامیاب کوشش
کررہے ہیں۔
انھوں نے اس موقع پر کالیشورم پروجیکٹ کی تعمیر کا بھی ذکر کیا۔
اس موقع پر وزیر موصوف نے ایلورو کے رکن اسمبلی سینتا مہیندر ریڈی کے ساتھ مل کر راما لنگم پلی میں آج بجلی کے سب اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھا۔