the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئي) وزیر اعظم نریندر مودی نے مڈل اسکول کی سطح پر زراعتی تعلیم کی شروعات پر زور دیتے ہوئے ہفتہ کے روز کہا کہ اس سے بچوں میں کاشتکاری کے بارے میں سائنسی فہم کو وسعت ملے گی اور زراعت سے متعلق کاروبار کی ترقی ہوگی۔
مسٹر نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بندیل کھنڈ میں واقع رانی لکشمی بائی سنٹرل زراعتی یونیورسٹی،جھانسی کی تعلیمی اور انتظامی عمارت کے افتتاحی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مڈل اسکول کی سطح پر زراعتی



تعلیم کے آغازہونے سے بچوں میں زراعت کی سائنسی سوچ میں اضافہ ہوگا اور ان کے خاندانوں کو زراعت سے متعلق کاروبار کی معلومات بھی دستیاب ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ نئی تعلیمی پالیسی میں بہت ساری تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تحقیق کے ساتھ زراعت کا براہ راست رشتہ ہے اور زراعت کو ٹیکنالوجی سے جوڑنے کیلئے مستقل کوششیں کی جارہی ہیں۔ زراعتی یونیورسٹیاں اس میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ نوجوان سائنسدانوں کو زراعت کے شعبے کی ترقی کے لئے پوری لگن سے کام کرنا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.