the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 21 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر اعلی ریونت ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پیشرو بی آرایس حکومت کے دور میں بجلی کی خریداری کیلئے چھتیس گڑھ سے معاہدہ، بھد رادری کو تہ گوڑم میں 1080 میگاواٹ کے پراجکٹ



کے معاہدہ اور یاد ادری
تھر مل پراجکٹ کے سلسلہ میں بی ایچ ای ایل سے کئے گئے معاہدہ کی عدالتی جانچ کروائیں گے۔ انہوں نے اسمبلی میں اس مسئلہ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ حکومت سابق وزیر جگدیش ریڈی کے چیلنج کو قبول کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.