ویسٹ پام بیچ / فلوریڈا، 18 اپریل (رائٹر) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شنزو آبے نے شمالی کوریا کے جوہری چیلنجز سے نمٹنے کے لئے یکساں حکمت عملی بنانے پر
اتفاق کیا ہے۔
شمالی کوریا کے مسئلہ پر ٹرمپ سے بات چیت کے لئے مسٹر آبے یہاں آنے والے ہیں۔
اس دوران تجارت اور چین کے ساتھ تعلقات کو لے کر بھی بات چیت ہوگی۔