میانمار/24نومبر(ایجنسی) شہر یانگون میں فوج کی زیادتی سے بچنے کے لئے میانمار سے ہجرت کرنے والے روہنگیائی مسلمانوں کی وطن واپسی کے سلسلے میں میانمار اور بنگلہ دیش نے ایک معاہدہ پر دستخط کئے ہیں۔
18px;="" text-align:="" start;"="">میانمار کی وزارت محنت کے سکریٹری مینٹ کیانگ نے بتایا کہ بنگلہ دیش کے ذریعہ ہمیں فارم واپس بھیجتے ہی ہم جلد سے جلد انہیں واپس لینے کے لئے تیار ہوجائیں گے۔معاہدے کے تحت اگلے دو ماہ کے دوران بنگلا دیش سے روہنگیا پناہ گزینوں کی واپسی کا عمل شروع ہو جائے گا۔جبکہ معاہدے کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں ہیں۔