the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30نومبر(یو این آئی)آل انڈیا کسان سنگھرش کوآرڈی نیشن کمیٹی نے زرعی اصلاحالات قوانین واپس لئے جانے تک تحریک جاری رکھنے کا پیر کو اعلان کیا کوآرڈی نیشن کمیٹی کے لیڈر یوگیندر یادو اور گرنام سنگھ نے یہاں پریس کانفرنس میں کہاکہ کسی شرط کے ساتھ حکومت کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کی جائے گی۔



انہوں نے کہاکہ کسان تحریک پر پورے ملک میں برم پھیلایا گیا جس کا اب انکشاف ہوگیا ہے۔
کسان لیڈروں نے کہاکہ پہلے یہ کہا گیا کہ زرعی اصلاحات قوانین کی بچولئے مخالفت کررہے ہیں جبکہ یہ مکمل طورپر غلط ثابت ہوگیا ہے۔ کسانوں کو ورغلائے جانے کی بات کہی گئی جبکہ بچے بچے کو زرعی اصلاحات قوانین کی معلومات ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.