the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
آگرہ،27 اپریل (ذرائع) کورونا انفیکشن کے بڑھتے ہوئے معاملات کی وجہ سے ، ملک میں آکسیجن کی قلت نے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا باعث بنا ہے۔ 
مریض کے رشتہ دار اپنے اپنے طریقوں سے آکسیجن کی سہولت مہیا کرتے دیکھائی دے رہے ہیں- 
ان سب کے درمیان ایک ایسی تصویری سامنے آئی جس نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا- جہاں ایک بیوی نے اپنے کوویڈ متاثرہ شوہر کو بچانے کے لیے منہ سے ہی سانس دینے کی کوشش کرتی ہوئی نظر آئی- یہ دردناک تصویر سوشل میڈیا پر موضوع بحث ہے-
واقعہ آگرہ کا



ہے- یہاں آکسیجن کے لیے ہاسپٹل سے ہاسپٹل بھٹکنے کے بعد خاتون کو جب آکسیجن نہیں ملی تو شوہر کی جان بچانے کے لیے انہوں نے اپنی سانسوں کو داؤں پر لگا دیا- شوہر کو سانس لینے میں مشکل ہورہی تھی- اور آکسیجن کا بندوبست نہیں ہوپارہا تھا، لہذا بیوی نے اپنی سانسوں کے ذریعہ شوہر کو سانس دینے کی کوشش کی لیکن وہ انہیں بچانے میں ناکامیاب رہی-
ملی معلومات کے مطابق خاتون آگرہ کے ایک پرائیوٹ ہاسپٹل پہنچی تھی لیکن ہاسپل نے یہ کہے کر داخل کرنے سے انکار کردیا کیونکہ انکے پاس کوویڈ مثبت رپورٹ نہیں تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.