: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) اہم اپوزیشن پارٹی کانگریس کے اقتدار میں آنے پر اگنی ویر اسکیم کو منسوخ کرنے کے اعلان کے درمیان چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) جنرل انیل چوہان نے پیر کو کہا کہ اگنی ویر
صرف ایک سپاہی نہیں بلکہ ملک کی خودمختاری کے محافظ بھی ہے جنرل چوہان نے یہ بات کرناٹک کے بیلگاوی میں مراٹھا رجمنٹل سینٹر اور بیلگاوی کے ایئر مین ٹریننگ اسکول (اے ٹی ایس) میں زیر تربیت اگنی ویر سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔