the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کلکتہ 28جون (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آسنسول لوک سبھا کے ضمنی انتخاب میں ترنمول کانگریس کے امیدوار شترو گھن سنہا کی جیت پر عوام کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ہی اگنی پتھ اسکیم پر مرکزی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگنی پتھ اسکیم کے نام پر ملک کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے اور یہ ایک بڑے کھیل کا حصہ ہے۔

ممتا بنرجی نے اپنی طویل تقریر کے آغاز



میں ہی اگنی پتھ پروجیکٹ کو لے کر مرکز ی حکومت کی سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ جانتے ہیں کہ اصل چال کیا ہے؟ممتا بنرجی نے کہا کہ اصل میں شاکھاؤں میں حصہ لینے والوں کو ہی اس کیلئے انتخاب کیا جائے گا اور انہیں ٹریننگ دی جائے اور چار سال کی نوکری کے بعد ان سے کچھ اور کام لیا جائے گا۔
ممتا بنرجی نے دعویٰ کیا کہ ان کے پاس ایک کرنل کا خط آیا ہے جس میں اس حقیقت کا انکشاف کیا گیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.