the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 18 جون (یو این آئی) سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پرجمعہ کو اگنی پتھ مخالف مظاہرین کے ذریعہ بڑے پیمانے پر تشدد اور آتش زنی کے بعد، ریلوے حکام نے آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے تمام اہم ریلوے اسٹیشنوں پر سیکورٹی بڑھا دی ہے۔

احتیاط کے طور پر، وارنگل، کاچی گوڈا، حیدرآباد (نامپلی)، گھاٹکیسر، میڈچل، لنگم پلی اور فلک نما (تمام



تلنگانہ میں) اور تروپتی، وشاکھاپٹنم، وجئے واڑہ اور گنٹور (تمام آندھرا پردیش میں) تمام اہم ریلوے اسٹیشنوں پرآرمڈ ریزرو اور تلنگانہ اسٹیٹ اسپیشل پولیس کے اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

تمام ریلوے اسٹیشنوں پر مسلح پولیس پکیٹ تعینات کئے گئے ہیں اورمسافروں کو ان کے سفری ٹکٹ چیک کرنے کے بعد ریلوے اسٹیشنوں کے اندر جانے دیا جا رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.