کلکتہ، 18جنوری (یواین آئی)این پی آر کی موجودہ شکل کو ناقابل قبول بتاتے ہوئے سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے آج کہا کہ کانگریس پارٹی اس کو قبول نہیں کرے گی ۔
انہوں نے شہریت ترمیمی ایکٹ ،این آر
سی اور این پی آر کے خلاف تمام اپوزیشن جماعتوں کو متحد ہوکر اس کی مخالفت کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ این آر سی کو لے ملک احتجاج کے بعد ہی مودی حکومت نے این آر پی کو موجودہ شکل میں پیش کیا ہے۔