: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور/اسلام آباد، 8 نومبر (یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کے تین دن بعد ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے سپریم کورٹ نے اس سلسلے میں ایف آئی آر درج
کرنے میں ناکامی پر ازخود نوٹس لینے کا انتباہ دیا تھا صوبائی پولیس نے بالآخر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا، جسے دہشت گردی کے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا تھا، اور نوید کو مرکزی ملزم نامزد کر دیا۔