حیدر آباد 15 فروری (یو این آئی) تلنگانہ میں ذات پر مبنی مردم شماری میں شامل نہ ہونے والے پسماندہ طبقات کو لازمی طور پر گرام سمجھاؤں کے ذریعہ اپنی تفصیلات درج کروانے کی ہدایت
دی گئی۔
اس مسئلہ پر سی پی آئی رکن اسمبلی کے سامبا شیوا راو نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ذاتوں کی مردم شماری کے بعد بی سی طبقہ بہبود کے لیے تجاویز پیش کی جانی چاہئیں۔