نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) پنجاب کے لودھیانہ میں مبینہ طور پر ملک کے سابق وزیراعظیم راجیو گاندھی کی مجسمے پر سیاہی لگائے جانے کے معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں ہوا تھا کہ دہلی میں ایسا معاملہ دیکھنے کو ملا
ہے، دہلی کے سب سے مصروف رہنے والے راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر جہاں راجیو لکھا گیا تھا، اس پر سیاہی لگادی گئی-
مل رہی معلومات کے مطابق 1984 میں ہوئے فسادات کے متاثرہ افراد نے راجیو چوک پر راجیو نام پر سیاہی لگادی.