: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:16مئی(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی)صدر اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ لوک سبھا الیکشن میں بی جےپی کی بڑی شکست ہونے جارہی ہے اور ہار چکے بی جے پی کے
لیڈر جھوٹ کے اسکول کالج اور یونیورسٹیاں کھولیں گے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ جوائنٹ پریس کانفرنس میں یادو نے کہا کہ چار جون کو الیکشن نتائج غیر متوقع ہونگے۔