the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 25 ستمبر (یواین آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز کہا کہ آزادی کے بعد دہائیوں تک کسانوں اور مزدوروں کی ترقی کے نام پر ملک اور ریاستوں میں کئی حکومتیں بنیں لیکن ان کے مسائل حل نہیں کئے گئے مسٹر مودی نے جن سنگھ کے بانیوں میں سے ایک پنڈت دین دیال اپادھیائے کی جینتی کے موقع پرویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بھارتیہ جنتا پارٹی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسانوں ، مزدوروں



اور خواتین کی فلاح و بہبود کے نام پر کھوکھلے نعرے دیئے گئے ۔ انہیں محض وعدوں اور قوانین میں الجھا رکھا گیا ۔ ایک ایسا جال جسے نہ تو کسان سمجھ پاتا تھا اور نہ ہی مزدور۔
انہوں نے کہا کہ آزادی کی کئی دہائیوں تک کسانوں اور مزدوروں کے نام پر بہت سے نعرے لگائے گئے ، بڑے بڑے منشور لکھے گئے ، لیکن وقت کی کسوٹی نے یہ ثابت کردیا کہ یہ ساری چیزیں کتنی کھوکھلی تھیں۔ ملک ان چیزوں کو بخوبی جانتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.