: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 26 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بجلی جگدیش ریڈی نے کانگریس کے سینئر لیڈر اتم کمار ریڈی کے اس تبصرے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا کہ ریاست مقروض ہوگئی ہے- انہوں نے واضح کیا کہ
چندرشیکھر راؤ کے وزیراعلی بننے کے بعد ریاست کے لوگوں کی فی کس آمدنی میں اضافہ ہوا ہے- انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مرکز کی غلطی پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے عوام کی فی کس آمدنی میں کمی آئی ہے-