the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،16 جولائی (یو این آئی ) پنجاب کانگریس میں جاری گھمسان کے درمیان پارٹی کے لیڈر نوجوت سنگھ سدھو نے جمعہ کے روز یہاں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
خیال کیا جا رہا ہے مسٹر سدھو اور



محترمہ گاندھی کے درمیان ہوئی یہ ملاقات وزیر اعلی پنجاب امریندر سنگھ کے ساتھ جاری ان کے جھگڑے کو سلجھانے کے لئے اہم ثابت ہو گئی ۔
کچھ دن پہلے ہی کیپٹن سنگھ نے بھی اسی مسئلےپر محترمہ گاندھی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.