: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 3 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ میں سیلاب کے پانی میں پھنسے تقریبادس افراد کو پولیس ملازمین نے کامیابی کے ساتھ بچایا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کے دیور کنڈہ منڈل کے
جنگلاتی علاقہ میں شدید پانی کے بہاو میں تقریبا دس افراد پھنس گئے تھے تاہم پولیس ملازمین نے فوری چوکسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان افراد کو بچانے میں کامیابی حاصل کی۔ ڈی جی پی جیتندر نے ان ملازمین پولیس کی ستائش کی۔