کابل/10جولائی(ایجنسی) افغانستان کے شہر جلال آباد میں ایک خودکش بم حملہ آورنے دھماکہ کرکے کم ازکم 10افرادکو ہلاک کردیا۔
سرکاری افسران نے یہ
اطلاع دی ہے ۔
جلال آباد صوبائی محکمہ صحت کے ترجمان انعام اللہ نے 10افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہاہے کہ زخمی ہونے والے چارافراد کو اسپتال لے جایاگیاہے ۔