: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کابل، 19 اکتوبر (یو این آئی) افغانستان کی نگراں حکومت نے حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
نے ہفتے کے روز سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا ’’ہم یحییٰ سنوار کی شہادت پر اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) اور تمام مجاہدین (اسلامی جنگجوؤں) کے ساتھ گہری تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔