the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20اگست(ایجنسی) تلنگانہ حکومت نے اپنے دو پرنٹ اشتہارات میں خاتون کی تصویر چھاپی ہے، لیکن دونوں اشتہار میں خاتون کے شوہر کی تصویر الگ الگ ہے، اسکے بعد سوشل میڈیا پر تلنگانہ حکومت کا زبردست مذاق اڑایا جارہا ہے، اور یہ بھول حکومت کے لیے شرمندگی کی وجہ بن گئی ہے، حکومت نے اب ان اشتہار کو تیار کرنے والی اشتہار ایجنسی سے وضاحت مانگی



ہے.

پہلا اشتہار تیلگو اخبار میں چھا تھا، حکومت کی نئی منصوبہ بندی کے بارے میں بتانے والے اس اشتہار میں ایک خاتون کو اپنے شوہر کے ساتھ دیکھایا گیا ہے، حکومت کے لیے شرمندگی کی بات یہ ہے کہ جب ایک دوسرا اشتہار انگریزی اخباروں میں چھا تو اس میں خاتون وہی تھی لیکن شوہر کی تصویر بدل گیا تھا، اسکے بعد سوشل میڈیا میں حکومت کی خوب تنقید کی گئی-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.