: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 3نومبر (یواین آئی) بھارت جوڑویاترا میں 89سالہ ایڈمیرل رام داس سابق چیف آف نیول اسٹاف نے حصہ لیا کانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی اور کہاکہ کبھی فوجی رہنا والا ہمیشہ فوجی ہوتا ہے انہوں نے
کہاکہ بزرگ فوجی عہدیدار نوجوانوں کو راہ دکھارہے ہیں کہ وہ مل کر آگے آئیں اور ہندوستان کو جوڑیں تاکہ دستور اور جمہوریت کو بچایاجاسکے راہل گاندھی نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا”جب بزرگ ہماراہاتھ پکڑتے ہیں تو ان کا ناقابل تسخیر جذبہ ہمارے ساتھ ہوتا ہے۔