: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
اندور/30اپریل(ایجنسی) کانسٹیبل بھرتی کے جسمانی ٹیسٹ کے دوران امیدواروں کے سینے پر ایس سی - ایس ٹی لکھ دیا گیا- اس لاپرواہی پر وزیر داخلہ بھوپندر سنگھ نے جانچ کا حکم دیا ہے. اس سے پہلے پولیس اہکار
اور سی ایم او نے بھی افسران کی لاپرواہی کو قبول کرتے ہوئے جانچ کی بات کہی تھی. وہیں دوسری طرف کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے پیر کو ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ بی جے پی حکومت کے رویے نے ملک کے سینے پر چھورا مارا ہے.