حیدرآباد 28نومبر(یواین آئی)یوپی کے وزیراعلی آدتیہ ناتھ نے گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)انتخابات کے سلسلہ میں شہر حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں روڈ شو میں حصہ
لیا۔
پارٹی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے،بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری مرلی دھر راو،ڈی اروند ایم پی اور دوسرے ان کے ساتھ تھے۔
روڈ شواوشاملاپوڑی آرچی سے کوکٹ پلی اور آلوین کالونی تک منعقد کیاگیا۔