: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولہاپور، 2 اگست (یو این آئی) شیو سینا کے لیڈر آدتیہ ٹھاکرے نے منگل کو شنڈے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ ٹھاکرے خاندان کو الگ تھلگ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی ہے، انتظامیہ کے نام پر لوگوں
کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے اور ابھی تک مہاراشٹر حکومت کی کابینہ (کابینہ) کی میٹنگ نہیں ہوئی ہے مسٹر ٹھاکرے نے 'نشٹھا یاترا' کے دوران لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمنوں کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے۔