: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/24اگست(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات سے قبل اتر پردیش میں رائے بریلی کی صدر نشست سے ایم ایل اے آدیتی سنگھ کو بڑی ذمہ داری دی ہے، راہل نے انہیں آل انڈیا مہیلا کانگریس میں جنرل سکریٹری مقرر کیا
ہے، آدیتی سنگھ کے ساتھ انکی شادی کی افواہ نے سوشل میڈیا پر زور پکڑ لیا تھا، بعد میں آدیتی سنگھ نے اس خبر کو جھوٹا قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ راہل انکی راکھی والے بھائی ہے، آدیتی نے یہ بھی کہا تھا کہ راہل اور انکے درمیان کافی پرانی خاندانی رشتے ہیں.