: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جولائی (یو این آئی) خواتین کمیشن نے صدر دروپدی مرمو کے لیے راشٹرپتنی، کا توہین آمیز لفظ استعمال کرنے پر لوگ سبھا میں کانگریس کے لیڈر ادھیر رنجن چودھری کو نوٹس بھیجا ہے اور ایک ہفتے کے اندر ان سے جواب
طلب کیا ہے- خواتین کے قومی کمیشن نے جمعرات کو مسٹر چودھری کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا کہ انہیں محترمہ مرمو کے خلاف توہین آمیز لفظ استعمال کرنے پر تحریری طور پر وضاحت دینی ہوگی اور کمیشن کے سامنے ذاتی طور پر حاضر ہونا ہوگا-