: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 اپریل (یو این آئی) انڈین ریویینو سروس (آئی آر ایس) کے 2005کے افسر، ایڈیشنل کمشنر سی جی ایس ٹی پٹنہ (رانچی ایریا) اور اردو ہندی کے معروف شاعر اسلم حسن کی امرت مہوتسو پر
لکھی نظم آج کل لوگوں کی زبان پر ہے جس میں انہوں نے ہندوستان کی خصوصیت، خوبصورتی اور مضبوط ہوتا ہندوستان کی جھلک پیش کی ہے اس نظم کو مشہور گلوکار ادت نارائن نے گایا ہے جب کہ موسیقی پشکر مشرا نے دی ہے۔