the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 جولائی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے غریب کلیان ان یوجنا کو جولائی سے نومبر تک بڑھایا ہے اور اس اسکیم کے تحت اضافی 198.79 لاکھ ٹن اناج مختص کیا گیا ہے۔
اس اسکیم کے تحت 31 ریاستوں اور مرکزی علاقوں آندھرا پردیش، انڈمان ونیکوبار، اروناچل پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، دادرو نگر حویلی اور دمن ودیو، دہلی ، گجرات، ہریانہ، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر، جھارکھنڈ، کرناٹک، کیرالہ، لداخ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ،



اڈیشہ، راجستھان، سکم، تمل ناڈو، تلنگانہ، تری پورہ، اتر پردیش، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال نے غلہ اٹھانا شروع کیا ہے۔ اب تک 15.30 لاکھ ٹن مفت غذائی اجناس ریاستوں اور مرکزی علاقوں نے اٹھا لئے ہیں۔
پی ایم جی کے اے وائی کے کامیاب نفاذ کے لئے، ایف سی آئی نے تمام ریاستوں میں پہلے سے ہی کافی تعداد میں اسٹاک دستیاب کررکھا ہے۔ اس وقت مرکزی ذخیرے میں 583 لاکھ ٹن گندم اور 298 لاکھ ٹن چاول دستیاب ہیں۔ اس اسکیم کے تحت، ہر ماہ پانچ کلوگرام اناج غریبوں کو بلا معاوضہ فراہم کیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.