: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 25 اکتوبر ( یو این آئی ) کانگریس نے کہا ہے کہ ملک کی سیمنٹ صنعت پر اڈانی گروپ کی اجارہ داری کی وجہ سے مسابقت کا دور ختم ہو گیا ہے، جس کا خمیازہ صارفین کو
سیمنٹ کی بھاری قیمت ادا کر کے بھگتنا پڑے گا کانگریس نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل پر کہا ’’ملک کے سیمنٹ کے کاروبار پر وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست اڈانی نے قبضہ کر لیا ہے۔