the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 18 اکتوبر ( یو این آئی ) کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے صنعت کار گوتم اڈانی پر راست تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے (مسٹر اڈانی) کوئلہ گھپلہ کیا ہے جس کی وجہ سے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور بجلی کی شرحیں بڑھاکر عوام کے 32000 کروڑ روپے ہضم کر لئے گئے 



مسٹر گاندھی نے بدھ کو پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پہلے ہم 20,000 کروڑ روپے کے گھپلے کی بات کر رہے تھے، لیکن اب ایک اخبار نے رپورٹ شائع کی ہے کہ 12,000 کروڑ روپے کا ایک اور گھپلہ ہوا ہے اور اس طرح سے اڈانی گروپ نے مکمل طور پر 32,000 کروڑ روپے کا گھوٹالہ کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.