: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) کا نگریس کے صدر ملکار جن کھڑگے نے کہا ہے کہ آج سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے اجلاس میں صنعت کار گو تم اڈانی کے خلاف الزامات پر بحث ضروری ہے تا کہ بیرون ملک ہندوستان کی شبیہ کی حفاظت کی جاسکے مسٹر کھڑگے نے کہا، پارلیمنٹ کے
اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی حکومت کو سب سے پہلے اڈانی کے معاملے پر تفصیل سے بات کرنی چاہیے یہ مسئلہ عالمی سطح ب پر ہندوستان کی شبیہ کو داغدار کر سکتا ہے انڈیا الائنس کی پارٹیاں یہی مطالبہ کر رہی ہیں، کیونکہ کروڑوں خوردہ سرمایہ کاروں کی محنت سے کمائی گئی رقم داؤ پر لگی ہوئی ہے۔