: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 ستمبر (یو این آئی) ہنڈن برگ رپورٹ میں اڈانی گروپ کے خلاف لگائے گئے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک نئی ماہر کمیٹی تشکیل دینے کے لیے سپریم کورٹ میں ایک رٹ پٹیشن دائر کی گئی ہے
انامیکا جیسوال کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت عظمیٰ کی طرف سے تشکیل دی گئی سابقہ ماہر کمیٹی کے ارکان کے مفادات کے واضح ٹکراؤ کے پیش نظر نئی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت عدالت عظمیٰ کو دینی چاہئے۔