: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 21 نومبر (یو این آئی) اڈانی گروپ نے جمعرات کو کہا کہ امریکی محکمہ انصاف اور سیکورٹیز مارکیٹ ریگولیٹر (ایس ای سی ) کی طرف سے اڈانی گرین کمپنی کے ڈائریکٹرز کے خلاف لگائے گئے
الزامات بے بنیاد ہیں اور ان کی تردید کی جاتی ہے اڈانی گروپ نے آج یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ ”عدالت میں لگائے گئے الزامات محض الزامات ہیں اور ملزمان کو قصور وار ثابت ہونے تک بے قصور سمجھا جاتا ہے۔